حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
اِنَّهُ لَيْسَ لِأَنْفُسِكُمْ ثَمَنٌ إِلاَّ الْجَنَّةَ، فـَلا تَبيعـُوها الا بها
امیرالمؤمنين حضرت على عليہ السلام نے فرمایا:
یقینا تمہاری جانوں کی قیمت "بہشت" سے کم نہیں ہے پس کبھی بھی اپنے آپ کو جنت سے کم قیمت میں نہ بیچو۔
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 456
آپ کا تبصرہ